الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1237. البسوا الثياب البيض فإنها أطهر وأطيب وكفنوا فيها موتاكم
سفید کپڑے پہنا کرو کیونکہ یہ بہت پاکیزہ اور عمدہ ....
حدیث نمبر: 1235
«البسوا الثياب البيض فإنها أطهر وأطيب وكفنوا فيها موتاكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سفید کپڑے پہنا کرو کیونکہ یہ بہت پاکیزہ اور عمدہ ہوتے ہیں، اور اپنے مردوں کو بھی انہی میں کفنایا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل ب/حدیث: 1235]
”سفید کپڑے پہنا کرو کیونکہ یہ بہت پاکیزہ اور عمدہ ہوتے ہیں، اور اپنے مردوں کو بھی انہی میں کفنایا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل ب/حدیث: 1235]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت ن هـ ك] عن سمرة. الجنائز 62.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1235 in Urdu