الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
124. أتموا الوضوء ويل للأعقاب من النار
وضو کو کامل طریقے سے کیا کرو، اور (خشک رہ ....
حدیث نمبر: 124
«أتموا الوضوء ويل للأعقاب من النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”وضو کو کامل طریقے سے کیا کرو، اور (خشک رہ جانے والی) ایڑیوں کے لیے آگ کا عذاب (یعنی ہلاکت) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أب/حدیث: 124]
”وضو کو کامل طریقے سے کیا کرو، اور (خشک رہ جانے والی) ایڑیوں کے لیے آگ کا عذاب (یعنی ہلاکت) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أب/حدیث: 124]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن خالد بن الوليد ويزيد بن أبي سفيان وشرحبيل بن حسنة وعمرو ابن العاص. الصحيحة 872.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 124 in Urdu