صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1248. ألحقوا الفرائض بأهلها فما بقي فلأولى رجل ذكر
مقررہ حصے ان کے حق داروں تک پہنچا دو، پھر ....
حدیث نمبر: 1246
«ألحقوا الفرائض بأهلها فما بقي فلأولى رجل ذكر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مقررہ حصے ان کے حق داروں تک پہنچا دو، پھر جو کچھ بچ جائے وہ سب سے قریبی مرد (عصبہ) کا حق ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل ب/حدیث: 1246]
”مقررہ حصے ان کے حق داروں تک پہنچا دو، پھر جو کچھ بچ جائے وہ سب سے قریبی مرد (عصبہ) کا حق ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل ب/حدیث: 1246]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ت] عن ابن عباس. الإرواء 1690، مختصر مسلم 995.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1246 in Urdu