صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1251. إلزمها فإن الجنة تحت أقدامها - يعني الوالدة -
اسے لازم پکڑ لو (یعنی اس کی خدمت میں لگے ....
حدیث نمبر: 1249
«إلزمها فإن الجنة تحت أقدامها» - يعني الوالدة -
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اسے لازم پکڑ لو (یعنی اس کی خدمت میں لگے رہو)، کیونکہ جنت اس کے قدموں کے نیچے ہے۔“ (یہ بات آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے والدہ کے حوالے سے فرمائی) [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل ب/حدیث: 1249]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم ن] عن جاهمة. المشكاة 4939.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1249 in Urdu