الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
126. إتيان النساء في أدبارهن حرام
عورتوں کے پاس ان کی پچھلی شرمگاہوں (یعنی دبر) سے ....
حدیث نمبر: 126
«إتيان النساء في أدبارهن حرام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عورتوں کے پاس ان کی پچھلی شرمگاہوں (یعنی دبر) سے آنا حرام ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أب/حدیث: 126]
”عورتوں کے پاس ان کی پچھلی شرمگاہوں (یعنی دبر) سے آنا حرام ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أب/حدیث: 126]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن] عن خزيمة بن ثابت. الصحيحة 873.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 126 in Urdu