صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1262. اللهم احفظني بالإسلام قائما واحفظني بالإسلام قاعدا واحفظني بالإسلام راقدا ....
اے اللہ! مجھے کھڑے ہونے کی حالت میں اسلام کے ....
حدیث نمبر: 1260
"اللهم احفظني بالإسلام قائما واحفظني بالإسلام قاعدا واحفظني بالإسلام راقدا ولا تشمت بي عدوا ولا حاسدا اللهم
إني أسألك من كل خير خزائنه بيدك وأعوذ بك من كل شر خزائنه بيدك"

(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے اللہ! مجھے کھڑے ہونے کی حالت میں اسلام کے ساتھ محفوظ رکھ، مجھے بیٹھنے کی حالت میں اسلام کے ساتھ محفوظ رکھ، اور مجھے لیٹنے کی حالت میں اسلام کے ساتھ محفوظ رکھ، اور کسی دشمن یا حاسد کو مجھ پر خوش نہ ہونے دے۔ اے اللہ! میں تجھ سے ہر اس بھلائی کا سوال کرتا ہوں جس کے خزانے تیرے ہاتھ میں ہیں، اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں ہر اس برائی سے جس کے خزانے تیرے ہاتھ میں ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اللهم/حدیث: 1260]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ك] عن ابن مسعود. الصحيحة 1540.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1260 in Urdu