صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1275. اللهم إني أتخذ عندك عهدا لن تخلفنيه فإنما أنا بشر ....
اے اللہ! میں تیرے ساتھ ایک عہد کرتا ہوں جسے ....
حدیث نمبر: 1273
«اللهم إني أتخذ عندك عهدا لن تخلفنيه فإنما أنا بشر فأيما مؤمن آذيته أو شتمته أو جلدته أو لعنته فاجعلها له صلاة وزكاة وقربة تقربه بها إليك يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے اللہ! میں تیرے ساتھ ایک عہد کرتا ہوں جسے تو ہرگز نہیں توڑے گا، میں تو محض ایک انسان ہوں، پس جس مومن کو میں نے تکلیف پہنچائی ہو، یا گالی دی ہو، یا کوڑے مارے ہوں، یا لعنت کی ہو، تو اسے اس کے لیے رحمت، پاکیزگی اور ایسا ذریعہ قرب بنا دے جس کے سبب تو اسے قیامت کے دن اپنے قریب کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اللهم/حدیث: 1273]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1273 in Urdu