صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1316. ألم تروا ما قال ربكم؟ قال: ما أنعمت على عبادي ....
أَلَمْ تَرَوْا مَا قَالَ رَبُّكُمْ؟ قَالَ: مَا أَنْعَمْتُ عَلَى عِبَادِي ....
حدیث نمبر: 1314
«ألم تروا ما قال ربكم؟ قال: ما أنعمت على عبادي من نعمة إلا أصبح فريق منهم بها كافرين يقولون: الكواكب وبالكواكب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
” «أَلَمْ تَرَوْا مَا قَالَ رَبُّكُمْ؟ قَالَ: مَا أَنْعَمْتُ عَلَى عِبَادِي مِنْ نِعْمَةٍ إِلَّا أَصْبَحَ فَرِيقٌ مِنْهُمْ بِهَا كَافِرِينَ يَقُولُونَ: الْكَوَاكِبُ وَبِالْكَوَاكِبِ» (ترجمہ: کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے رب نے کیا فرمایا؟ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: میں نے جب بھی اپنے بندوں پر کوئی انعام کیا (جیسے بارش برسائی) تو ان میں سے ایک گروہ اس کا ناشکرا بن گیا، وہ کہنے لگے: فلاں ستارہ ہے اور فلاں ستارے کے اثر سے بارش ہوئی ہے۔)“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل م/حدیث: 1314]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م ن] عن أبي هريرة [ن] عن زيد بن خالد الجهني.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1314 in Urdu