صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1330. أما رأيت العارض الذي عرض لي قبيل؟ هو ملك من ....
کیا تم نے اس (فرشتے) کو نہیں دیکھا جو ابھی ....
حدیث نمبر: 1328
«أما رأيت العارض الذي عرض لي قبيل؟ هو ملك من الملائكة لم يهبط إلى الأرض قط قبل هذه الليلة استأذن ربه عز وجل أن يسلم علي ويبشرني أن الحسن والحسين سيدا شباب أهل الجنة وأن فاطمة سيدة نساء أهل الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تم نے اس (فرشتے) کو نہیں دیکھا جو ابھی کچھ دیر پہلے میرے سامنے ظاہر ہوا؟ وہ فرشتوں میں سے ایک ایسا فرشتہ تھا جو اس رات سے پہلے کبھی زمین پر نہیں اترا تھا۔ اس نے اپنے رب عزوجل سے مجھے سلام کرنے اور یہ خوشخبری سنانے کی اجازت طلب کی تھی کہ حسن اور حسین (رضی اللہ عنہما) اہل جنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں، اور فاطمہ (رضی اللہ عنہا) اہل جنت کی عورتوں کی سردار ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل م/حدیث: 1328]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت ن حب] عن حذيفة. الصحيحة 796.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1328 in Urdu