صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1335. أما كان يجد هذا ما يسكن به رأسه؟ أما كان ....
کیا اس شخص کو کوئی ایسی چیز میسر نہیں تھی ....
حدیث نمبر: 1333
«أما كان يجد هذا ما يسكن به رأسه؟ أما كان يجد هذا ما يغسل به ثيابه؟»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا اس شخص کو کوئی ایسی چیز میسر نہیں تھی جس سے یہ اپنے سر کے بکھرے بالوں کو سنوار لیتا؟ کیا اس شخص کو کوئی ایسی چیز (پانی وغیرہ) نہیں ملی جس سے یہ اپنے کپڑے دھو لیتا؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل م/حدیث: 1333]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د حب ك] عن جابر. الصحيحة 493.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1333 in Urdu