صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1371. أمرت أن أسجد على سبعة أعظم: على الجبهة واليدين والركبتين ....
مجھے سات ہڈیوں (اعضاء) پر سجدہ کرنے کا حکم دیا ....
حدیث نمبر: 1369
«أمرت أن أسجد على سبعة أعظم: على الجبهة واليدين والركبتين وأطراف القدمين ولا نكفت الثياب ولا الشعر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے سات ہڈیوں (اعضاء) پر سجدہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے: پیشانی پر، دونوں ہاتھوں پر، دونوں گھٹنوں پر اور دونوں پاؤں کی انگلیوں کے کناروں پر، اور یہ (بھی حکم دیا گیا ہے) کہ ہم نماز میں کپڑوں اور بالوں کو اکٹھا نہ کریں (یعنی نہ سمیٹیں)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل م/حدیث: 1369]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق د ن هـ] عن ابن عباس. الروض 398، صحيح أبي داود 829، الإرواء 310.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1369 in Urdu