صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1398. أمتي هذه أمة مرحومة ليس عليها عذاب في الآخرة إنما ....
میری یہ امت ایک ایسی امت ہے جس پر رحم ....
حدیث نمبر: 1396
«أمتي هذه أمة مرحومة ليس عليها عذاب في الآخرة إنما عذابها في الدنيا الفتن والزلازل والقتل والبلايا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری یہ امت ایک ایسی امت ہے جس پر رحم کیا گیا ہے، آخرت میں اس پر کوئی عذاب نہیں ہوگا، اس کا عذاب صرف دنیا میں فتنوں، زلزلوں، قتل و غارت اور آزمائشوں کی صورت میں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل م/حدیث: 1396]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د طب ك هب] عن أبي موسى. الصحيحة 959.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1396 in Urdu