صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1409. إن أبيتم إلا أن تجلسوا فاهدوا السبيل وردوا السلام وأعينوا ....
اگر تم راستے میں بیٹھنے سے باز نہیں رہ سکتے ....
حدیث نمبر: 1407
«إن أبيتم إلا أن تجلسوا فاهدوا السبيل وردوا السلام وأعينوا المظلوم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر تم راستے میں بیٹھنے سے باز نہیں رہ سکتے تو پھر راستہ بھٹکنے والے کی رہنمائی کرو، سلام کا جواب دو اور مظلوم کی مدد کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن/حدیث: 1407]
”اگر تم راستے میں بیٹھنے سے باز نہیں رہ سکتے تو پھر راستہ بھٹکنے والے کی رہنمائی کرو، سلام کا جواب دو اور مظلوم کی مدد کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن/حدیث: 1407]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت] عن البراء. الصحيحة 1561: الدارمي، الطحاوي، حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1407 in Urdu