🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1411. إن أحببتم أن يحبكم الله تعالى ورسوله فأدوا إذا ائتمنتم ....
اگر تم یہ پسند کرتے ہو کہ اللہ تعالیٰ اور ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1409
«إن أحببتم أن يحبكم الله تعالى ورسوله فأدوا إذا ائتمنتم واصدقوا إذا حدثتم وأحسنوا جوار من جاوركم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر تم یہ پسند کرتے ہو کہ اللہ تعالیٰ اور اس کا رسول تم سے محبت کریں، تو جب تمہارے پاس امانت رکھی جائے تو اسے ادا کرو، جب بات کرو تو سچ بولو، اور جو تمہارا پڑوسی ہو اس کے ساتھ حسنِ سلوک کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن/حدیث: 1409]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طب] عن عبد الرحمن بن أبي قراد. الضعيفة 2945.»
قال الشيخ الألباني: حسن

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1409 in Urdu