صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1413. إن أمر عليكم عبد مجدع أسود يقودكم بكتاب الله فاسمعوا ....
اگر تم پر کوئی ایسا کٹے ہوئے ناک کان والا ....
حدیث نمبر: 1411
«إن أمر عليكم عبد مجدع أسود يقودكم بكتاب الله فاسمعوا له وأطيعوا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر تم پر کوئی ایسا کٹے ہوئے ناک کان والا سیاہ فام غلام بھی امیر بنا دیا جائے جو کتاب اللہ کے مطابق تمہاری قیادت کرے، تو اس کی بات سنو اور اس کی اطاعت کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن/حدیث: 1411]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م هـ] عن أم الحصين. مختصر مسلم 1224.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1411 in Urdu