صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1415. إن بعت من أخيك تمرا فأصابه جائحة فلا يحل لك ....
اگر تم نے اپنے بھائی کو کھجوریں فروخت کیں، پھر ....
حدیث نمبر: 1413
"إن بعت من أخيك تمرا فأصابه جائحة فلا يحل
لك أن تأخذ منه شيئا بم تأخذ مال أخيك بغير حق؟!"

(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر تم نے اپنے بھائی کو کھجوریں فروخت کیں، پھر ان کھجوروں کو کوئی آفت پہنچ گئی (اور وہ برباد ہو گئیں)، تو تمہارے لیے حلال نہیں کہ تم اس سے کچھ بھی لو، تم اپنے بھائی کا مال ناحق کس بنیاد پر لو گے؟!“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن/حدیث: 1413]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م د ن] عن جابر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1413 in Urdu