🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1418. إن تطعنوا في إمارته فقد كنتم تطعنون في إمارة أبيه ....
اگر تم اس کی (یعنی اسامہ بن زید کی) امارت ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1416
«إن تطعنوا في إمارته فقد كنتم تطعنون في إمارة أبيه من قبل وأيم الله إن كان لخليقا بالإمارة وإن كان لمن أحب الناس إلي وإن هذا لمن أحب الناس إلي بعده وأوصيكم به فإنه من صالحيكم - يعني أسامة بن زيد -»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر تم اس کی (یعنی اسامہ بن زید کی) امارت پر طعنہ زنی کرتے ہو، تو اس سے پہلے تم اس کے باپ کی امارت پر بھی طعنہ زنی کر چکے ہو۔ اور اللہ کی قسم! وہ امارت کا یقیناً اہل تھا اور وہ مجھے سب سے زیادہ محبوب لوگوں میں سے تھا، اور اس کے بعد یہ (اسامہ بن زید) بھی مجھے سب سے زیادہ محبوب لوگوں میں سے ہے۔ میں تمہیں اس کے بارے میں بھلائی کی وصیت کرتا ہوں، کیونکہ یہ تمہارے نیک لوگوں میں سے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن/حدیث: 1416]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق] عن ابن عمر. مختصر مسلم 1681.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1416 in Urdu