الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
144. اجتنبوا السبع الموبقات: الشرك بالله والسحر وقتل النفس التي حرم ....
سات ہلاک کر دینے والے گناہوں سے بچو: اللہ کے ....
حدیث نمبر: 144
«اجتنبوا السبع الموبقات: الشرك بالله والسحر وقتل النفس التي حرم الله إلا بالحق وأكل الربا وأكل مال اليتيم والتولي يوم الزحف وقذف المحصنات المؤمنات الغافلات»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سات ہلاک کر دینے والے گناہوں سے بچو: اللہ کے ساتھ شرک کرنا، جادو کرنا، کسی ایسی جان کو قتل کرنا جسے اللہ نے حرام قرار دیا ہو مگر حق کے ساتھ، سود کھانا، یتیم کا مال کھانا، میدانِ جنگ سے پیٹھ پھیر کر بھاگنا، اور پاک دامن، بے خبر مومن عورتوں پر تہمت لگانا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 144]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق د ن] عن أبي هريرة. إرواء الغليل 1202 و2365.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 144 in Urdu