🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1457. أنا أولى بكل مؤمن من نفسه فمن ترك دينا أو ....
میں ہر مومن کے اس کی اپنی جان سے بھی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1455
«أنا أولى بكل مؤمن من نفسه فمن ترك دينا أو ضيعة فإلي ومن ترك مالا فلورثته وأنا مولى من لا مولى له أرث ماله وأفك عانيه والخال مولى من لا مولى له يرث ماله ويعقل عنه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں ہر مومن کے اس کی اپنی جان سے بھی زیادہ قریب ہوں، پس جو کوئی قرض یا کمزور اہل و عیال چھوڑے تو ان کی ذمہ داری مجھ پر ہے، اور جو کوئی مال چھوڑے تو وہ اس کے ورثاء کا حق ہے۔ اور جس کا کوئی وارث (سرپرست) نہ ہو اس کا وارث میں ہوں، میں ہی اس کے مال کا وارث ہوں گا اور اس کے قیدی کا فدیہ ادا کروں گا۔ اور ماموں اس شخص کا وارث ہے جس کا کوئی وارث نہ ہو، وہ اس کے مال کا وارث ہوتا ہے اور اس کی طرف سے دیت (خون بہا) ادا کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1455]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [د] عن المقدام. الإرواء 1700، المشكاة 3052: حم، سعيد بن منصور، ابن ماجه، الطحاوي، حب، ابن الجارود، هق.»
قال الشيخ الألباني: حسن

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1455 in Urdu