الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
146. اجتنبوا الكبائر وسددوا وأبشروا
کبیرہ گناہوں سے بچو، درست راستے پر رہو (میانہ روی ....
حدیث نمبر: 146
«اجتنبوا الكبائر وسددوا وأبشروا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کبیرہ گناہوں سے بچو، درست راستے پر رہو (میانہ روی اختیار کرو) اور خوشخبری قبول کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 146]
”کبیرہ گناہوں سے بچو، درست راستے پر رہو (میانہ روی اختیار کرو) اور خوشخبری قبول کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 146]
تخریج الحدیث: «حسن ... [ابن جرير] عن قتادة مرسلا. الصحيحة 885: حم عن جابر.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 146 in Urdu