صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1511. انظري أين أنت منه؟ فإنما هو جنتك ونارك
(اے عورت!) یہ دیکھتی رہو کہ تم اس (اپنے شوہر) ....
حدیث نمبر: 1509
«انظري أين أنت منه؟ فإنما هو جنتك ونارك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”(اے عورت!) یہ دیکھتی رہو کہ تم اس (اپنے شوہر) کے حقوق کے معاملے میں کس مقام پر ہو، کیونکہ وہی تمہاری جنت اور تمہاری دوزخ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1509]
”(اے عورت!) یہ دیکھتی رہو کہ تم اس (اپنے شوہر) کے حقوق کے معاملے میں کس مقام پر ہو، کیونکہ وہی تمہاری جنت اور تمہاری دوزخ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1509]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ابن سعد طب] عن عمة حصين بن محصن. الترغيب 3/74: حم، ك، هق.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1509 in Urdu