صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1557. إن أخوف ما أخاف عليكم الشرك الأصغر الرياء يقول الله ....
بے شک مجھے تم پر سب سے زیادہ ڈر شرکِ ....
حدیث نمبر: 1555
«إن أخوف ما أخاف عليكم الشرك الأصغر الرياء يقول الله يوم القيامة إذا جزي الناس بأعمالهم: اذهبوا إلى الذين كنتم تراءون في الدنيا فانظروا هل تجدون عندهم جزاء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک مجھے تم پر سب سے زیادہ ڈر شرکِ اصغر یعنی ریاکاری کا ہے، قیامت کے دن جب لوگوں کو ان کے اعمال کا بدلہ دیا جائے گا تو اللہ تعالیٰ فرمائے گا: تم ان لوگوں کے پاس جاؤ جنہیں تم دنیا میں دکھاوا کرتے تھے، پھر دیکھو کہ کیا تم ان کے پاس کوئی جزا پاتے ہو؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1555]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن محمود بن لبيد. الصحيحة 951, صحيح الترغيب 29.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1555 in Urdu