صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
157. أجملوا في طلب الدنيا فإن كلا ميسر لما كتب له ....
دنیا طلب کرنے میں میانہ روی اختیار کرو، کیونکہ ہر ....
حدیث نمبر: 157
«أجملوا في طلب الدنيا فإن كلا ميسر لما كتب له منها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دنیا طلب کرنے میں میانہ روی اختیار کرو، کیونکہ ہر شخص کے لیے وہی کچھ آسان کر دیا گیا ہے جو اس کے مقدر میں لکھ دیا گیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 157]
”دنیا طلب کرنے میں میانہ روی اختیار کرو، کیونکہ ہر شخص کے لیے وہی کچھ آسان کر دیا گیا ہے جو اس کے مقدر میں لکھ دیا گیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 157]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ ك طب هق] عن أبي حميد الساعدي. الصحيحة 898.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 157 in Urdu