صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1579. إن أكثر الناس شبعا في الدنيا أطولهم جوعا يوم القيامة
بلاشبہ دنیا میں جو لوگ سب سے زیادہ پیٹ بھر ....
حدیث نمبر: 1577
«إن أكثر الناس شبعا في الدنيا أطولهم جوعا يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ دنیا میں جو لوگ سب سے زیادہ پیٹ بھر کر کھاتے ہیں، قیامت کے دن وہی سب سے زیادہ طویل عرصے تک بھوکے رہیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1577]
”بلاشبہ دنیا میں جو لوگ سب سے زیادہ پیٹ بھر کر کھاتے ہیں، قیامت کے دن وہی سب سے زیادہ طویل عرصے تک بھوکے رہیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1577]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [هـ ك] عن سلمان. الصحيحة 343.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1577 in Urdu