صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1583. إن الإسلام بدأ غريبا وسيعود غريبا كما بدأ وهو يأرز ....
بلاشبہ اسلام اجنبی حالت میں شروع ہوا تھا اور عنقریب ....
حدیث نمبر: 1581
«إن الإسلام بدأ غريبا وسيعود غريبا كما بدأ وهو يأرز بين المسجدين كما تأرز الحية في جحرها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اسلام اجنبی حالت میں شروع ہوا تھا اور عنقریب یہ پھر سے اجنبی ہو جائے گا جس طرح یہ شروع ہوا تھا، اور یہ دونوں مسجدوں (مکہ اور مدینہ) کے درمیان اس طرح سمٹ آئے گا جیسے سانپ اپنے بل میں سمٹ آتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1581]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن ابن عمر. مختصر مسلم 72.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1581 in Urdu