صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1588. إن الأنبياء يتباهون أيهم أكثر أصحابا من أمته فأرجو أن ....
بلاشبہ انبیاء اس بات پر فخر کریں گے کہ ان ....
حدیث نمبر: 1586
«إن الأنبياء يتباهون أيهم أكثر أصحابا من أمته فأرجو أن أكون يومئذ أكثرهم كلهم واردة وإن كل رجل منهم يومئذ قائم على حوض ملآن معه عصا يدعو من عرف من أمته ولكل أمة سيما يعرفهم بها نبيهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ انبیاء اس بات پر فخر کریں گے کہ ان میں سے کس کی امت کے لوگ زیادہ ہیں، پس میں امید کرتا ہوں کہ اس دن حوض پر آنے والے میرے امتی ان سب سے زیادہ ہوں گے۔ اور بلاشبہ اس دن ان (انبیاء) میں سے ہر ایک اپنے بھرے ہوئے حوض پر کھڑا ہوگا، اس کے ہاتھ میں ایک عصا ہوگا اور وہ اپنی امت کے پہچانے جانے والے لوگوں کو بلائے گا، اور ہر امت کی ایک خاص علامت ہوگی جس سے ان کا نبی انہیں پہچان لے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1586]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طب] عن سمرة. الصحيحة 1589.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1586 in Urdu