صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
159. أجيبوا هذه الدعوة إذا دعيتم لها
جب تمہیں اس دعوت (ولیمہ وغیرہ) کے لیے بلایا جائے ....
حدیث نمبر: 159
«أجيبوا هذه الدعوة إذا دعيتم لها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تمہیں اس دعوت (ولیمہ وغیرہ) کے لیے بلایا جائے تو اسے قبول کیا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 159]
”جب تمہیں اس دعوت (ولیمہ وغیرہ) کے لیے بلایا جائے تو اسے قبول کیا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 159]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن ابن عمر. الإرواء 1948.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 159 in Urdu