صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
167. أحب البلاد إلى الله مساجدها وأبغض البلاد إلى الله أسواقها
اللہ کے نزدیک شہروں میں سب سے پسندیدہ جگہیں ان ....
حدیث نمبر: 167
«أحب البلاد إلى الله مساجدها وأبغض البلاد إلى الله أسواقها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کے نزدیک شہروں میں سب سے پسندیدہ جگہیں ان کی مسجدیں ہیں، اور اللہ کے نزدیک شہروں میں سب سے ناپسندیدہ جگہیں ان کے بازار ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 167]
”اللہ کے نزدیک شہروں میں سب سے پسندیدہ جگہیں ان کی مسجدیں ہیں، اور اللہ کے نزدیک شہروں میں سب سے ناپسندیدہ جگہیں ان کے بازار ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 167]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أبي هريرة [حم ك] عن جبير بن مطعم ... [م] عن أبي هريرة, [خم ك] عن جبير ابن مطعم. مختصر صحيح مسلم 241 المشكاة 696.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 167 in Urdu