صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1679. إن العبد ليؤجر في نفقته كلها إلا في البناء
بلاشبہ بندے کو اس کے ہر خرچ پر اجر دیا ....
حدیث نمبر: 1677
«إن العبد ليؤجر في نفقته كلها إلا في البناء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ بندے کو اس کے ہر خرچ پر اجر دیا جاتا ہے سوائے (فضول و نمود و نمائش کے لیے) عمارت بنانے کے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1677]
”بلاشبہ بندے کو اس کے ہر خرچ پر اجر دیا جاتا ہے سوائے (فضول و نمود و نمائش کے لیے) عمارت بنانے کے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1677]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن جناب. المشكاة 5182.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1677 in Urdu