صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1681. إن العرق يوم القيامة ليذهب في الأرض سبعين باعا وإنه ....
بلاشبہ قیامت کے دن (لوگوں کا) پسینہ زمین میں ستر ....
حدیث نمبر: 1679
«إن العرق يوم القيامة ليذهب في الأرض سبعين باعا وإنه ليبلغ إلى أفواه الناس أو إلى آذانهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ قیامت کے دن (لوگوں کا) پسینہ زمین میں ستر ہاتھ گہرائی تک چلا جائے گا اور یقیناً وہ (اوپر چڑھ کر) لوگوں کے مونہوں تک یا ان کے کانوں تک پہنچ جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1679]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1594.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1679 in Urdu