صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1684. إن الغادر ينصب له لواء يوم القيامة فيقال: ألا هذه ....
بلاشبہ قیامت کے دن غدار (عہد شکن) کے لیے ایک ....
حدیث نمبر: 1682
«إن الغادر ينصب له لواء يوم القيامة فيقال: ألا هذه غدرة فلان بن فلان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ قیامت کے دن غدار (عہد شکن) کے لیے ایک جھنڈا گاڑا جائے گا اور کہا جائے گا: خبردار! یہ فلاں بن فلاں کی غداری (کا نشان) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1682]
”بلاشبہ قیامت کے دن غدار (عہد شکن) کے لیے ایک جھنڈا گاڑا جائے گا اور کہا جائے گا: خبردار! یہ فلاں بن فلاں کی غداری (کا نشان) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1682]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [مالك ق د ت] عن ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1682 in Urdu