صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1687. إن القلوب بين أصبعين من أصابع الله يقلبها
بلاشبہ (انسانوں کے) دل اللہ تعالیٰ کی انگلیوں میں سے ....
حدیث نمبر: 1685
«إن القلوب بين أصبعين من أصابع الله يقلبها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ (انسانوں کے) دل اللہ تعالیٰ کی انگلیوں میں سے دو انگلیوں کے درمیان ہیں، وہ انہیں (جس طرح چاہتا ہے) پھیرتا رہتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1685]
”بلاشبہ (انسانوں کے) دل اللہ تعالیٰ کی انگلیوں میں سے دو انگلیوں کے درمیان ہیں، وہ انہیں (جس طرح چاہتا ہے) پھیرتا رہتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1685]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت ك] عن أنس. الإيمان 55.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1685 in Urdu