صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1691. إن الذي حرم شربها حرم بيعها - يعني الخمر -
بلاشبہ جس ذات نے اسے پینا حرام کیا ہے، اسی ....
حدیث نمبر: 1689
«إن الذي حرم شربها حرم بيعها» - يعني الخمر -
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ جس ذات نے اسے پینا حرام کیا ہے، اسی نے اس کی خرید و فروخت کو بھی حرام قرار دیا ہے۔ (یہ بات آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے شراب کے بارے میں فرمائی)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1689]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م ن] عن ابن عباس. مختصر مسلم 930.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1689 in Urdu