صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1694. إن الذي يأكل أو يشرب في آنية الفضة والذهب إنما ....
بلاشبہ جو شخص چاندی اور سونے کے برتنوں میں کھاتا ....
حدیث نمبر: 1692
«إن الذي يأكل أو يشرب في آنية الفضة والذهب إنما يجرجر في بطنه نار جهنم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ جو شخص چاندی اور سونے کے برتنوں میں کھاتا یا پیتا ہے، وہ درحقیقت اپنے پیٹ میں جہنم کی آگ کو غٹ غٹ کر کے انڈیل رہا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1692]
”بلاشبہ جو شخص چاندی اور سونے کے برتنوں میں کھاتا یا پیتا ہے، وہ درحقیقت اپنے پیٹ میں جہنم کی آگ کو غٹ غٹ کر کے انڈیل رہا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1692]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م هـ] عن أم سلمة زاد [طب] : إلا أن يتوب. غاية المرام 116 الإرواء 33.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1692 in Urdu