صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1699. إن الله أبى ذلك لكم ورسوله أن يجعل لكم أوساخ ....
بلاشبہ اللہ اور اس کے رسول نے تمہارے (اہلِ بیت ....
حدیث نمبر: 1697
«إن الله أبى ذلك لكم ورسوله أن يجعل لكم أوساخ أيدي الناس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ اور اس کے رسول نے تمہارے (اہلِ بیت کے) لیے اس بات کو ناپسند کیا ہے کہ وہ تمہارے لیے لوگوں کے ہاتھوں کا میل کچیل (یعنی زکوٰۃ و صدقات) مقرر کریں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1697]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن عبد المطلب بن ربيعة. حم 4/166 وم 3/118.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1697 in Urdu