🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1703. إن الله أخذ الميثاق من ظهر آدم بنعمان يوم عرفة ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے عرفہ کے دن مقام نعمان (عرفات ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1701
"إن الله أخذ الميثاق من ظهر آدم بنعمان يوم عرفة وأخرج من صلبه كل ذرية ذرأها فنثرهم بين يديه كالذر ثم
كلمهم قبلا قال: {َألَسْتُ بِرَبِّكُمْ قَالُوا بَلَى}"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے عرفہ کے دن مقام نعمان (عرفات کی ایک وادی) میں آدم (علیہ السلام) کی پیٹھ سے عہد و پیمان لیا، اور ان کی پشت سے ان کی تمام وہ ذریت نکال لی جسے وہ پیدا کرنے والا تھا، پھر انہیں ان کے سامنے چیونٹیوں کی طرح پھیلا دیا۔ پھر ان سے روبرو کلام کرتے ہوئے فرمایا: ﴿أَلَسْتُ بِرَبِّكُمْ قَالُوا بَلَى﴾ ”کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں؟ سب نے جواب دیا: کیوں نہیں! (تو ہی ہمارا رب ہے)۔“ [سورة الأعراف: 172] “ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1701]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ن ك هق1 في الأسماء] عن ابن عباس. شرح الطحاوية: 219، الصحيحة 1623، السنة 87.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1701 in Urdu