الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1710. إن الله إذا استودع شيئا حفظه
بلاشبہ اللہ تعالیٰ کے سپرد جب کوئی چیز امانت کے ....
حدیث نمبر: 1708
«إن الله إذا استودع شيئا حفظه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ کے سپرد جب کوئی چیز امانت کے طور پر کی جاتی ہے تو وہ اس کی (بہترین) حفاظت فرماتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1708]
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ کے سپرد جب کوئی چیز امانت کے طور پر کی جاتی ہے تو وہ اس کی (بہترین) حفاظت فرماتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1708]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حب هق] عن ابن عمر. الكلم 168، الصحيحة 14.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1708 in Urdu