الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1722. إن الله أعطى كل ذي حق حقه فلا وصية لوارث ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے ہر حق دار کو اس کا ....
حدیث نمبر: 1720
«إن الله أعطى كل ذي حق حقه فلا وصية لوارث والولد للفراش وللعاهر الحجر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے ہر حق دار کو اس کا حق دے دیا ہے، لہٰذا کسی وارث کے لیے کوئی وصیت (جائز) نہیں، اور بچہ بستر والے (یعنی شوہر) کا ہے، اور زنا کار کے لیے پتھر (یعنی محرومی) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1720]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن عمرو بن خارجة. أحكام الجنائز 7، الإرواء 1401.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1720 in Urdu