الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1727. إن الله أوحى إلي: أن تواضعوا حتى لا يفخر أحد ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے میری طرف یہ وحی فرمائی ہے ....
حدیث نمبر: 1725
«إن الله أوحى إلي: أن تواضعوا حتى لا يفخر أحد على أحد ولا يبغي أحد على أحد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے میری طرف یہ وحی فرمائی ہے کہ تم ایک دوسرے کے ساتھ تواضع (عاجزی) سے پیش آؤ، تاکہ کوئی کسی پر فخر نہ کرے اور کوئی کسی پر زیادتی نہ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1725]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [م د هـ] عن عياض بن حمار. الصحيحة 570.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1725 in Urdu