الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1730. إن الله بعثني إلى كل أحمر وأسود ونصرت بالرعب وأحل ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے مجھے ہر سرخ و سیاہ (یعنی ....
حدیث نمبر: 1728
«إن الله بعثني إلى كل أحمر وأسود ونصرت بالرعب وأحل لي المغنم وجعلت لي الأرض مسجدا وطهورا وأعطيت الشفاعة للمذنبين من أمتي يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے مجھے ہر سرخ و سیاہ (یعنی تمام انسانوں اور جنوں) کی طرف مبعوث فرمایا ہے، اور رعب کے ذریعے میری مدد کی گئی ہے، اور میرے لیے مالِ غنیمت حلال کر دیا گیا ہے، اور میرے لیے پوری زمین کو سجدہ گاہ اور پاک کرنے والی (طہور) بنا دیا گیا ہے، اور مجھے قیامت کے دن اپنی امت کے گناہ گاروں کے لیے شفاعت (کا حق) عطا کیا گیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1728]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ابن عساكر] عن علي2.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1728 in Urdu