الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1739. إن الله تعالى جعل الدنيا كلها قليلا وما بقي منها ....
بے شک اللہ تعالیٰ نے پوری دنیا ہی کو قلیل ....
حدیث نمبر: 1737
«إن الله تعالى جعل الدنيا كلها قليلا وما بقي منها إلا القليل كالثغب شرب صفوه وبقي كدره»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ نے پوری دنیا ہی کو قلیل (تھوڑا) بنایا ہے، اور اب اس میں سے بھی بہت تھوڑا ہی باقی رہ گیا ہے، اس چھوٹے تالاب کی طرح جس کا صاف پانی پی لیا گیا ہو اور صرف گدلا پانی باقی رہ گیا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1737]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ك] عن ابن مسعود. الصحيحة 1625: الديلمي.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1737 in Urdu