الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1752. إن الله تعالى حرم عليكم: عقوق الأمهات ووأد البنات ومنعا ....
بے شک اللہ تعالیٰ نے تم پر ماؤں کی نافرمانی ....
حدیث نمبر: 1749
«إن الله تعالى حرم عليكم: عقوق الأمهات ووأد البنات ومنعا وهات وكره لكم: قيل وقال وكثرة السؤال وإضاعة المال»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ نے تم پر ماؤں کی نافرمانی کرنا، بیٹیوں کو زندہ درگور کرنا، (حقوق کی ادائیگی سے) روکنا اور (ناحق) مانگنے کو حرام قرار دیا ہے۔ اور تمہارے لیے قیل و قال (یعنی فضول باتوں)، کثرتِ سوال اور مال ضائع کرنے کو ناپسند فرمایا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1749]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن المغيرة بن شعبة. غاية المرام 69، مختصر مسلم 1757.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1749 in Urdu