الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1757. إن الله تعالى حيث خلق الداء خلق الدواء فتداووا
بے شک اللہ تعالیٰ نے جہاں بیماری پیدا کی ہے ....
حدیث نمبر: 1754
«إن الله تعالى حيث خلق الداء خلق الدواء فتداووا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ نے جہاں بیماری پیدا کی ہے وہیں اس کی دوا بھی پیدا فرمائی ہے، لہٰذا تم اپنا علاج کیا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1754]
”بے شک اللہ تعالیٰ نے جہاں بیماری پیدا کی ہے وہیں اس کی دوا بھی پیدا فرمائی ہے، لہٰذا تم اپنا علاج کیا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1754]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم] عن أنس. غاية المرام 292.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1754 in Urdu