الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1787. إن الله قبض قبضة فقال: هذه إلى الجنة برحمتي وقبض ....
بے شک اللہ تعالیٰ نے (مخلوق کی) ایک مٹھی بھری ....
حدیث نمبر: 1784
«إن الله قبض قبضة فقال: هذه إلى الجنة برحمتي وقبض قبضة فقال: هذه إلى النار ولا أبالي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ نے (مخلوق کی) ایک مٹھی بھری اور فرمایا: یہ میری رحمت سے جنت میں جائیں گے، اور اس نے دوسری مٹھی بھری اور فرمایا: یہ جہنم میں جائیں گے اور مجھے کوئی پرواہ نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1784]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ع] عن أنس. الصحيحة 47.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1784 in Urdu