الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1795. إن الله قد جعل لجعفر جناحين مضرجين بالدم يطير بهما ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے جعفر (رضی اللہ عنہ) کے لیے ....
حدیث نمبر: 1792
«إن الله قد جعل لجعفر جناحين مضرجين بالدم يطير بهما مع الملائكة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے جعفر (رضی اللہ عنہ) کے لیے خون میں لت پت دو پر بنا دیے ہیں، جن کے ذریعے وہ فرشتوں کے ساتھ (جنت میں) اڑتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1792]
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے جعفر (رضی اللہ عنہ) کے لیے خون میں لت پت دو پر بنا دیے ہیں، جن کے ذریعے وہ فرشتوں کے ساتھ (جنت میں) اڑتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1792]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [الدارقطني في الأفراد ك] عن البراء. الصحيحة 1226.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1792 in Urdu