صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1800. إن الله تعالى كتب على ابن آدم حظه من الزنا ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے ابن آدم کے لیے زنا کا ....
حدیث نمبر: 1797
«إن الله تعالى كتب على ابن آدم حظه من الزنا أدرك ذلك لا محالة فزنا العين النظر وزنا اللسان المنطق والنفس تمنى وتشتهي والفرج يصدق ذلك أو يكذبه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے ابن آدم کے لیے زنا کا کچھ حصہ لکھ دیا ہے جسے وہ ہر صورت پا کر رہے گا، چنانچہ آنکھ کا زنا (غلط نگاہ سے) دیکھنا ہے اور زبان کا زنا (فحش) گفتگو کرنا ہے، نفس تمنا اور خواہش کرتا ہے، اور شرمگاہ اس کی تصدیق کرتی ہے یا اسے جھٹلا دیتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1797]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق د ن] عن أبي هريرة. الإرواء 2370.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1797 in Urdu