صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
182. احبسوا صبيانكم حتى تذهب فوعة العشاء, فإنها ساعة تخترق فيها ....
اپنے بچوں کو (مغرب کے وقت باہر نکلنے سے) روکے ....
حدیث نمبر: 182
«احبسوا صبيانكم حتى تذهب فوعة العشاء, فإنها ساعة تخترق فيها الشياطين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنے بچوں کو (مغرب کے وقت باہر نکلنے سے) روکے رکھو یہاں تک کہ عشاء کی ابتدائی تاریکی چھٹ جائے، کیونکہ یہ وہ وقت ہوتا ہے جس میں شیاطین پھیل جاتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 182]

تخریج الحدیث: «صحيح ... [ك] عن جابر. الصحيحة 905: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 182 in Urdu