الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1828. إن الله تعالى مع الدائن حتى يقضي دينه ما لم ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ مقروض کے ساتھ (اس کی مدد پر) ....
حدیث نمبر: 1825
«إن الله تعالى مع الدائن حتى يقضي دينه ما لم يكن دينه فيما يكره الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ مقروض کے ساتھ (اس کی مدد پر) ہوتا ہے یہاں تک کہ وہ اپنا قرض ادا کر دے، بشرطیکہ اس کا قرض کسی ایسے کام کے لیے نہ ہو جسے اللہ ناپسند فرماتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1825]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [تخ هـ ك] عن عبد الله بن جعفر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1825 in Urdu