صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1830. إن الله تعالى مع القاضي ما لم يجر فإذا جار ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ قاضی کے ساتھ ہوتا ہے جب تک ....
حدیث نمبر: 1827
«إن الله تعالى مع القاضي ما لم يجر فإذا جار تبرأ منه وألزمه الشيطان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ قاضی کے ساتھ ہوتا ہے جب تک کہ وہ ناانصافی نہ کرے۔ پس جب وہ ناانصافی کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس سے بری الذمہ ہو جاتا ہے اور شیطان کو اس کے ساتھ چمٹا دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1827]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ك هق] عن ابن أبي أوفى. المشكاة 3741: ت.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1827 in Urdu