الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1846. إن الله تعالى وملائكته يصلون على الذين يصلون الصفوف ومن ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے ان لوگوں پر ....
حدیث نمبر: 1843
«إن الله تعالى وملائكته يصلون على الذين يصلون الصفوف ومن سد فرجة رفعه الله بها درجة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے ان لوگوں پر رحمت نازل فرماتے ہیں جو صفوں کو ملاتے ہیں، اور جو شخص صف میں موجود خالی جگہ کو پر کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کے بدلے اس کا ایک درجہ بلند فرما دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1843]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم هـ حب ك] عن عائشة. صحيح أبي داود 680، صحيح الترغيب 501.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1843 in Urdu